گاوں میں ہر سال دو تہوار منائے جاتے ہیں ۔جس میں ایک میلہ بابا کالو ہر سال یکم مارچ سے 3مارچ تک رہتا ہے ۔اور
دوسرا میلہ ہر سال 22جون کو حضرت بابا موسٰی کے سالانہ عرس ہوتا ہے جس میں علماء اکرام کے بیانات اور حمدونعت ہوتی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
: تبصرہ کریں